عید سے پہلے رہائی کی خبروں پر بانی پی آئی کے وکیل کا اہم بیان آگیا
تحریک انصاف کے رہنماء نعیم حیدر پنجوتھا کا عید سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی خبروں پر اہم بیان آگیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء نعیم حیدر پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈیل، ڈھیل نہیں ہورہی،…