علیحدگی پسند بیانیے سے پاکستان کو کمزور کرنے کے عزائم ناکام ہونگے: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سمر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ سے خصوصی نشست ہوئی، جس میں پاکستان بھر کے 21 اسٹیشنز سے 6,150 سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔
میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں دہشت گردی، فتنہ الہندوستان، ریاست…