عام انتخابات 2024 کا دنگل کا سب سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا
اسلام آباد ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔عام انتخابات کیلئے پولنگ
صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا اور کروڑوں افراد نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔پنجاب میں گوجرنوالہ، چکوال…