طلبا کے لئے اہم خبر ، سالانہ امتحانات کے لئے امیدواروں کو ایڈمٹ اور انرولمنٹ کارڈ آن لائن جاری
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے امیدواروں کو ایڈمٹ اور انرولمنٹ کارڈ آن لائن جاری کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز آٹھ اپریل سے ہوگا، پہلی مرتبہ انرولمنٹ اور ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کیے گئے…