صرحا اصغر تیسری بار ماں بن گئیں، بیٹی کی تصویر شیئر
صرحا اصغر اپنی جاندار اداکاری اور ڈانس پرفارمنسز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے شوہر لالہ عمر کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کی جوڑی سوشل میڈیا پر بھی مداحوں میں خاصی مقبول ہے۔
سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید…