صدقہ فطر یا فطرانہ نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا تو کیا کرنا ہوگا
صدقۃ فطر کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا ہے کہ عیدالفطر سے قبل پیدا ہونے والے ایک دن کے بچے کا فطرہ بھی ادا کرنا لازم ہے۔
نبی اکرم ﷺ کی حدیث میں بیان ہے کہ صدقۃ الفطر ہر غلام اور آزاد، مرد اور عورت، چھوٹے اور بڑے ہر مسلمان…