صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی۔
امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے مطابق معیشت کے حوالے سے مثبت رائے رکھنے والے افراد کی شرح صرف 26 فیصد رہ گئی، جبکہ 72 فیصد لوگوں نے کہا کہ…

