صدر مملکت کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج
حافظ آباد (نیوز ڈیسک ) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں عدالت کے حکم پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پیپلزپارٹی حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل اور بار کے سابق صدر محمد ارشد ایڈووکیٹ…