صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ، صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس میں حکومت نے صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی ، جس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق…