صارفین سے ایس ایم ایس پر 30 پیسہ سے لے کر ڈھائی روپے تک لیے جا رہے ہیں: سینیٹر عبدالقادر
اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں بینک صارفین سے اے ٹی ایم، ویزا کارڈ پر ڈالر میں وصول کیے جانے والے چارجز اور ایس ایم ایس فیس کے معاملے پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں سینیٹر…