شہباز شریف کی قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں کرپشن پر زیروٹالرنس پالیس پر عملدرآمد کی ہدایت
شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال اور وزارت داخلہ کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ سمیت وزارت داخلہ کے ماتحت تمام اداروں میں بھرتیاں مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر یقینی بنانے کی ہدایت کی۔…