شاہ رخ خان نے کاجول اور ٹوئنکل کے شو میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کاجول اور ٹوئنکل کے نئے ٹاک شو "ٹو مچ" میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اور اسی دوران بازو کی چوٹ لگ گئی، جس کی وجہ سے شو میں شامل نہیں ہو سکے۔ شاہ رخ خان…