شادی میں دلہن کو ملنے والے سونےکے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن کو ملنے والے سونے کے زیورات اس کی ذاتی ملکیت ہیں اور شوہر یا سسرال والوں کا ان زیورات پر کوئی ملکیتی حق نہیں بنتا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپنے فیصلے…