سی این جی بندش: وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم کو فوری گیس بحالی کیلئے خط
خط میں خیبرپختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کے مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے خط میں لکھا کہ خیبرپختونخوا قدرتی گیس پیدا کرنے والا بڑا صوبہ ہے، صوبے کو آئینی حق سے محروم نہ کیا جائے،…