سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، چاندی بھی مزید مہنگی ہوگئی
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 46 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 776 ڈالر…