ایس این جی پی ایل آل پاکستان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ، عرفان سعید،عمارہ اشتیاق نے جیت لیا
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے زیر اہتمام پہلا آل پاکستان رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2025 شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہو گیا۔ لاہور میں منعقدہ اس مقابلے میں ملک بھر سے نمایاں ٹیموں نے شرکت کی، جن میں پنجاب، سندھ، خیبر…