سندھ میں جزا وسزا کا تصور نہیں ہے، مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ طلب
سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔
جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں جزا و سزا کا تصور نہیں ہے، سندھ پولیس خود لوگوں کو بری کروارہی ہے، بہت سے مقدمات میں پولیس مقدمات کے اندراج سے کتراتی…