سندھ حکومت کا کراچی کے پسماندہ علاقوں اور صنعتوں کو سستی بجلی دینے کا فیصلہ
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پسماندہ علاقوں اور صنعتی زونز کو سستی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیئرمین کے الیکٹرک شہریار چشتی سے ملاقات کے دوران سامنے آیا، جہاں وزیراعلیٰ کی جانب سے…