سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 3 افریقی ممالک کے لیے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مملکت کے شہریوں کے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا اور جنوبی سوڈان کے سفر پر عارضی…