سعدیہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ میں ڈیف ویمنز کا ٹائٹل جیت لیا
اسلام آباد ( ) آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز سعدیہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیف ویمنز کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ تہمینہ نے دوسری اور زویا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپیئن شپ کا افتتاح رنگارنگ تقریب…