سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی نجکاری کے لیے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس نے اظہارِ دلچسپی جمع کرادیے ہیں۔
ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق سرمایہ کاروں نے آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔…