سرداروں کی خواہش ہے کہ مجھے ڈرا اور روتا ہوا دیکھیں، یہ حسرت کبھی پوری نہیں ہو گی: امِ رباب
دادا، والد اور چچا کے تہرے قتل کے کیس کے فیصلے پر امِ رباب چانڈیو نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔
آن لائن کلاسز کی تردید، تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، وزیرتعلیم پنجاب
امِ رباب چانڈیو نے کہا کہ آج میرے والد، چچا اور دادا کے قتل میں…