سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست مسترد
کراچی: سندھ انفارمیشن کمیشن نے سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ عوامی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ جاری تحقیقات مکمل ہونے تک رپورٹ فراہم نہیں کی جا سکتی۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما…