سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پی پی پی سے علیحدگی کے بعد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
سردار تنویر الیاس نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ…