سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا ڈھاکا کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔ انہیں تین دن قبل پھیپھڑوں کے انفیکشن کی…