Gas Leakage Web ad 1

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل

0

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیا ڈھاکا کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔ انہیں تین دن قبل پھیپھڑوں کے انفیکشن کی علامات کے ساتھ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں، انہیں شخصی ضمانت پر رہا نہ کیا جائے: آئی جی پنجاب
وزیراعظم شہباز شریف نے خالدہ ضیا کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جس پر بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر باقاعدہ بیان بھی جاری کیا گیا۔ بیان میں وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ عمل دونوں ممالک کے تعلقات میں گرمجوشی کی عکاسی کرتا ہے اور بی این پی اس عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.