ذاتی باتیں اپنے شوہروں کے ساتھ شیئر نہ کریں: فضیلہ قاضی
اداکارہ فضیلہ قاضی کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں انہوں نے خواتین کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی تمام ذاتی باتیں اپنے شوہروں کے ساتھ شیئر کرنے سے گریز کریں۔ ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…