دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، جوکچھ کرنا پڑا کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں دہشتگردوں کے لیے جیلوں کے دروازے کھولے گئے،
جس کے باعث دہشتگرد دوبارہ منظم ہونے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مکمل…