دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہوگا، تاہم دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے۔
ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ دشمن کے لیے ہمارے دل میں کوئی نرمی نہیں، ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن…