دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا
دبئی پولیس نے مختلف مرکزی شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگا کرتے تھے۔
پاکستان اور آئی…

