دبئی میں امریکی قونصل خانے پرڈرون حملے سے قونصل خانے کی عمارت میں آگ لگ گئی
دبئی: دبئی میں واقع امریکی قونصل خانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں عمارت میں آگ لگ گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی قونصل خانے کی عمارت میں لگی آگ پر ہنگامی ٹیموں نے بروقت قابو پا لیا۔ دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی۔…