خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، شانگلہ اور خیبر سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی زیرِ زمین…

