خیبرپختونخوا: کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز میں خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز میں ہونے والے خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوہاٹ کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کی گئی ہے جس میں دہشت گردی، قتل اور اقدام…