خیبرپختونخوا میں امن دشمنوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ،7 افراد شہید،متعدد زخمی
خیبرپختونخوا میں امن دشمن عناصر کی جانب سے ایک اور حملے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کی تحصیل ڈومیل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، جن کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد افراد…