خصوصی انسدادِ پولیو مہم 18 مئی سے 79 اضلاع میں شروع ہوگی
نیشنل ای او سی کے مطابق انسدادِ پولیو مہم کے دوران ایک کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد پولیو ورکرز اس قومی مہم میں فرائض انجام دیں گے۔
ای او سی کا کہنا ہے کہ یہ خصوصی مہم پاکستان…