حمزہ رومان اور احتشام ہمایوں نے بوائز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، جونیئر ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
اسلام آباد میں جے-30 پی پی ایل پاکستان ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر ہوگئی، جس میں پاکستان کے حمزہ رومان اور احتشام ہمایوں نے بوائز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ٹینس کمپلیکس میں ہونے والے ایونٹ کے…

