جے شنکر کی ٹرمپ پر تنقید، آپریشن سندور میں امریکی کالز کا بھی اعتراف
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی کی بھی ثالثی قبول نہیں ہے۔
نئی دلی میں اکنامک ٹائمز ورلڈ لیڈرز فورم کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے…