جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل
پیمرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کیا جاتا ہے۔
پیمرا نے نوٹیفکیشن میں کہا کہ 10 محرم الحرام کو جیو نیوز پر نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی، ایسی تصویر کشی قانون اور پیمرا کی کئی…