جیل میں عمران خان کا ذہنی توازن زہریلی گیس سے خراب ہونے کی تردید کردی ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے مشیر اطلاعات بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جیل میں زہریلی گیس سے بانی پی ٹی آئی کا ذہنی توازن خراب ہونے کی تردید شیخ وقاص اکرم نے کر دی ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں ہی ہیں۔
بیرسٹر سیف کا کہناتھاکہ…