جی ڈی پی کے مقابلے میں حکومتی قرضوں کی شرح 75 فیصد سے کم ہو کر 68 فیصد رہ گئی، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے پاکستان کے ذمے قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرضوں میں اضافے کی رفتار میں نمایاں کمی آئی ہے، جبکہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے مقابلے میں حکومتی قرضوں کی شرح 75 فیصد سے کم ہو کر 68 فیصد رہ گئی ہے۔…
