جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس محدود
امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات سے قبل جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔
میٹرو حکام کے مطابق میٹرو بس سروس کو صرف صدر اسٹیشن سے پمز تک فعال رکھا گیا ہے، جبکہ پمز اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس معطل…