تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے کیونکہ اس کا حجم ہزاروں ارب روپے کا ہے۔ علی پرویز ملک نے اپنے حلقے میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وسائل اکٹھے کیے بغیر خرچ کرنے سے…

