تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تناؤ دوبارہ بڑھ گیا ہے اور دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ تھائی فوج کے ترجمان کے مطابق کمبوڈیا نے نئے مقامات پر جارحانہ کارروائیاں بڑھا دی ہیں اور اسلحہ اور فوجیوں کی تعیناتی…