تنخواہوں کے قوانین میں بڑی ترامیم! ملازمین کے لیے بڑی خبر آگئی
وفاقی حکومت نے سول سروس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے لیے ’اسمارٹ اصلاحات پیکیج‘ کی حتمی سفارشات تیار کرلی ہیں، جن میں افسران کی ترقی، تعیناتی، بھرتی اور تنخواہوں کے نظام میں تبدیلیاں شامل ہیں۔
وزیراعظم کی خصوصی کمیٹی، جس کی سربراہی وفاقی…