تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں کمی؟ نظام میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز
آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے سے قبل کاروباری برادری نے اپنی اہم تجاویز حکومت کو بھجوا دی ہیں، جن میں ٹیکس نظام میں نمایاں تبدیلیوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزارت خزانہ…