تحریک انصاف کا ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ گزشتہ رات سیاسی کمیٹی اجلاس میں کیا گیا،سیاسی کمیٹی میں ضمنی الیکشن لڑنے یا نہ لڑنےپر ووٹنگ کرائی گئی،ارکان کی اکژیت نے ضمنی الیکشن میں…