بھارتی جرائم پیشہ گینگ دنیا بھر کیلئے بڑا خطرہ، ایف بی آئی کی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست جاری
ایف بی آئی نے بھارتی نژاد ستیندرجیت سنگھ کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور منشیات سے متعلق جرائم میں مطلوب قرار دے دیا ہے۔
امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق بھارتی نژاد ستیندرجیت سنگھ کو لارنس بشنوئی منظم جرائم گروہ سے تعلق کے…

