بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کے قیام کے لیےاہم اجلاس منعقد
کوئٹہ(نیوزڈیسک)سیکرٹری صحت عبداللہ خان کی زیر صدارت بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز کے قیام کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سربراہ شعبہ امراض قلب پروفیسر ڈاکٹر جلال الدین ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت عارف خان ، ایڈیشنل سیکرٹری صحت…