بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم متوازن اور جارحانہ ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ صاحبزادہ فرحان کے لیے…