اے آئی پر انحصار مہنگا پڑ گیا، فورڈ نے سیکڑوں انجینئرز کو دوبارہ نوکری دیدی
امریکی آٹو موبِل کمپنی فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر حد سے زیادہ انحصار کمپنی کے لیے مہنگا ثابت ہوا، جس کے بعد گزشتہ تین برسوں میں 350 سے زائد تجربہ کار انجینئرز کو دوبارہ ملازمت پر رکھ لیا گیا۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے…